اسلام آباد( اے بی این نیوز )پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، 18 منٹ میں 4 بل منظور۔ ، 4موخر ۔ اپوزیشن کا شدید احتجاج، اووو، اووو کی آ وازیں ۔ نعرہ بازی۔ ایجنڈے کی کا پیا ں پھا ڑ دیں ۔ ایوان مچھلی منڈی بن گیا۔ ۔ پی ٹی آئی ارکان پوسٹرز اور پلے کارڈز لیکر ایوان میں آئے۔
عمر ایوب کو نکتہ اعتراض پر بات کرنے کی اجازت نہ ملی۔ بلاول بھٹو اجلاس ختم ہونے کے بعد ایوان میں پہنچے۔ پیکاایکٹ کیخلاف صحافیوں کا بھی احتجاج۔ پیکا ایکٹ نا منظور کے نعرے۔ سیا ہ پٹیا ں با ندھ کر اجلا س کی کو ریج کی ۔ ٹریڈ آرگنائزیشنز ۔ امپورٹس اینڈ ایکسپورٹ کنٹرول ۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بل منظور۔ قومی کمیشن برائے انسانی ترقی ترمیمی بل 2023 مو خر۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 12 فروری تک ملتوی ۔
مزید پڑھیں :مذاکرات ایک ہی صورت ممکن ہیں، حکومت کمیشن کا اعلان کرے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر