اہم خبریں

ملک ریاض کو پاکستان لایا جائے گا اور ان پر تمام مقدمات چلائے جائیں گے،خواجہ آصف

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جب ادارے حرکت میں نہ آئیں تو اللہ کی پکڑ آ جاتی ہے۔ میں جب بات کرتا ہوں تو میری بات کو روکنے کیلیے میڈیا پر دولت کی دیوار کھڑی کی جاتی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کی پریس کانفرنس کہا ۔ اب حکومت ملک ریاض پر ہاتھ ڈالے گی۔ حکومت ملک ریاض کو عرب امارات سے واپس لائے گی۔ اس حوالے سے معاہدہ موجود ہے۔

یہ غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے کہ انہیں کسی قسم کا ریلیف ملے گا۔ ملک ریاض کو پاکستان لایا جائے گا اور ان پر تمام مقدمات چلائے جائیں گے۔ ریاست نے بالاخر تین دہائیوں کی چھوٹ کے بعد ان کے گریبان پر ہاتھ ڈال لیا ہے۔ اب سب کا احتساب ہو گا۔ ۔ اگر یہ باہر کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو ریاست لوگوں کو انتباہ کر سکتی ہے کہ انکے کاروبار میں پیسہ نہ لگائیں۔ ۔ القادر ٹرسٹ کو حسن نواز کے کیس سے جوڑا جا رہا ہے۔ ان کی پراپرٹی کی بھی این سی اے نے تحقیقات کیں۔ اس معاملے کی تحقیقات میں کچھ نہیں چھپایا گیا۔
مزید پڑھیں :

مزید پڑھیں :ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے غم زدہ خبر آ گئی

متعلقہ خبریں