اہم خبریں

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا جاری ،8 بل منظوری کیلئےپیش کئے جائیں گے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں 8 بل منظوری کیلئےپیش کئے جائیں گے۔ ٹریڈ آرگنائزیشنز ترمیمی بل اور نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ ترمیمی بل شامل۔ امپورٹس اینڈ ایکسپورٹ کنٹرول ترمیمی بل ایجنڈے میں شامل ۔

این ایف سی انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان ترمیمی بل بھی شامل۔ نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد ترمیمی بل ایجنڈے میں شامل ۔ فیڈرل اردو یونیورسٹی آف آرٹس سائنس اینڈٹیکنالوجی اسلام آباد ترمیمی بل ایجنڈے کا حصہ ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بل اور نیشنل ایکسی لینس انسٹیٹیوٹ بل بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

مزید پڑھیں :مذاکرات ختم۔۔ اب پی ٹی آئی کون کون سے آپشنز استعمال کرے گی،اندرونی کہانی سامنے آ گئی،حکومت سخت پریشان

متعلقہ خبریں