اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں پہلے ہی کہہ چکا تھا کہ یہ مذاکرات نہیں مذاق ہورہا ہے،حکومت اور اپوزیشن کمیٹی دونوں کا ہدف بانی کو جیل میں رکھنا ہے۔
اب ٹرمپ کارڈ سے بھی ہوا نکلنا شروع ہوگئی ہے۔
بانی پی ٹی آئی کے علاوہ ان میں سے کسی نے مسلسل جیلیں کاٹی ہیں؟ ن لیگ کی سب سےبڑی بینیفشری پی ٹی آئی ہے اس کی ضمانت پی ٹی آئی دےرہی ہے تاکہ حکومت چلے۔
یہ سب سمجھوتےکےتحت ہیں اورترامیم میں بھی ساتھ تھے۔
حکومت اوراپوزیشن کمیٹی دونوں کاہدف بانی کوجیل میں رکھناہے۔ پی ٹی آئی حکومت میں کابینہ اجلاس میں بندلفافےکی مخالفت کی تھی۔
مزید پڑھیں :26ویں آئینی ترمیم سے عدلیہ میں مزید تقسیم پیدا کی گئی،نعیم حیدر پنجوتھہ