اہم خبریں

پورےپاکستان میں تماشابنا ہوا ہے، ادارے صرف ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہیں،شیری رحمان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )آلودہ پانی ہیپاٹائٹس۔ ڈائیریا اور دیگر بیماریوں کا سبب بن رہا ہے۔ کیااسلام آبادلاوارث ہے ؟ کوئی کسی کو پوچھنے والا نہیں ۔ سینیٹر شیری رحمان کا قائمہ کمیٹی ماحولیاتی تبدیلی کے اجلاس میں سوال۔ چیئرمین سی ڈی اے نے کہا 6ارب کےپبلک ہیلتھ پروجیکٹ کیلئے صرف 6کروڑ رکھےہیں بہتری کیسے کریں۔ شیری رحمان نے کہا پورےپاکستان میں تماشابنا ہوا ہے ۔ ادارے صرف ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہیں

مزید پڑھیں :عدالتی فیصلے کمیٹی واپس لینے لگ جائے تو عدلیہ کی آزادی ختم ہو جائے گی،جسٹس منصورعلی شاہ

متعلقہ خبریں