اہم خبریں

ٹی اوآرزطےکیےبغیرہی مذاکرات کیےجارہےہیں جوکامیاب نہیں ہوسکتے،جاویدلطیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جاویدلطیف نے کہا ہے کہ بنیادی اصول طےکیےبغیر بیٹھک ہوتومذاکرات کانتیجہ یہی نکلتاہے۔ دباؤکی وجہ سےحکومت اورپی ٹی آئی کےمذاکرات ہورہےہیں۔
ٹی اوآرزطےکیےبغیرہی مذاکرات کیےجارہےہیں جوکامیاب نہیں ہوسکتے۔
عالمی طاقتوں کادباؤاب بھی ہےجوپاکستان کوغیرمستحکم کرناچاہتےہیں۔ عالمی طاقتوں کاایک شخص کےساتھ اب بھی تعلق ہےاورجاری رہےگا۔ 2018میں جوڈیشل کمیشن کامطالبہ کرتےرہے لیکن5سال پورےہوگئے۔ 2014میں دھرناکس نےکرایاتوجوڈیشل کمیشن اس پربھی بنناچاہیے۔

مزید پڑھیں :9مئی اور26نومبرکوکیاہواتھاچھپانا چاہتےہیں اس لیےتحقیقات نہیں چاہتے،محمدزبیر

متعلقہ خبریں