اہم خبریں

9مئی اور26نومبرکوکیاہواتھاچھپانا چاہتےہیں اس لیےتحقیقات نہیں چاہتے،محمدزبیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) محمدزبیر نے کہا ہے کہ مذاکرات سےمتعلق پہلےدباؤنظرنہیں آرہاتھالیکن اب دباؤزیادہ آئےگا۔ 9مئی اور26نومبرکوکیاہواتھاچھپانا چاہتےہیں اس لیےتحقیقات نہیں چاہتے۔
9مئی اور26نومبرپرجوڈیشل کمیشن بنناچاہیے تاکہ حقیقت سامنےآئے۔ حکمران کیسے2018 کےانتخابات پرجوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کررہےہیں؟ سیاسی مقاصدکیلئے9مئی اور26نومبرکےواقعات کواستعال کیاگیا۔
واضح نظرآرہاہے کہ معاملات کواپنےمفادات کیلئےاستعمال کیاجارہاہے۔ حکومت نےکچھ چھپانانہیں ہےتو9مئی اور26نومبرپرجوڈیشل کمیشن بنادے۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کا بڑا لا ئنس بنانے کا اعلان،ون پوائنٹ ایجنڈے پر سب کو ساتھ ملائیں گے،اسد قیصر

متعلقہ خبریں