راولپنڈی ( اے بی این نیوز )ایرانی چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل ڈاکٹر محمد باقری کی جی ایچ کیوآمد۔ آئی ایس پی آر کے مطابق
آرمی چیف سید عاصم منیر سے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کی ملاقات۔
علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔جی ایچ کیوآمد پر میجرجنرل محمد باقری نے یادگار شہداپرپھول رکھے۔
مزید پڑھیں :حکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان کرے، بشریٰ بی بی کے اعصاب مجھ سے زیادہ مضبوط ہیں،عمران خان