اہم خبریں

سیمنٹ کی نئی قیمتوں کا اعلان،قیمت میں اضافہ ہوا یا کمی؟بڑی خبر آ گئی

پاکستان میں نئے سال کے آغاز کے ساتھ سیمنٹ کی قیمتوں میں معمولی تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے۔ 50 کلو گرام سیمنٹ کے تھیلے کی قیمت اب 1365 روپے سے 1425 روپے کے درمیان ہے۔

یہ قیمتیں مارکیٹ کے حالات اور ٹیکس میں تبدیلیوں کی وجہ سے مقرر کی گئی ہیں۔ معروف سیمنٹ برانڈز، جیسے میپل لیف اور بیسٹ وے، کی قیمت تقریباً 1400 روپے فی تھیلا ہے، جو کہ مہنگے آپشنز میں شامل ہیں۔

دیگر مقامی برانڈز کی قیمت تقریباً 1365 روپے ہے، جو علاقائی طلب کے مطابق مختلف ہو سکتی ہے۔ ڈی جی خان اور لکی سیمنٹ کے تھیلے کی قیمت 1380 روپے سے 1400 روپے کے درمیان مقرر کی گئی ہے۔

دو دو تین تین دروازوں سے مذاکرات بیک وقت نہیں چلا کرتے،عرفان صدیقی کاپی ٹی آئی کےلئے پیغام

متعلقہ خبریں