ولیمہ تقریب سے قبل کرکٹر شان مسعود، دلہن نیشے خان کا فوٹو سیشن

پشاور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹر شان مسعود کے ولیمے کی تقریب ڈیفنس کے مقامی ہوٹل میں جاری ہے۔شان مسعود اور نیشے خان نے ولیمے کی تقریب سے قبل فوٹو سیشن کروایا۔قومی کرکٹر کی تقریب میں ساتھی اور سابق کھلاڑی شریک ہیں، ولیمے میں شہر کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔شان مسعود اور نیشے خان کی نکاح کی تقریب رواں ہفتے پشاور میں ہوئی تھی۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel