اہم خبریں

لوئرکرم کے علاقوں بگن،مندوری،پڑاؤاورچھپری میں انسداددہشت گردی آپریشن کافیصلہ

ہ
اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) لوئرکرم کےمختلف علاقوں میں انسداددہشت گردی آپریشن کافیصلہ۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق بگن،مندوری،پڑاؤاورچھپری میں آپریشن کیاجائےگا۔ ،
کرم میں ٹی ڈی پیزکیمپ قائم کرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ٹل ڈگری کالج،ٹیکنیکل کالج،ریسکیو،عدالت کی عمارت میں کیمپ قائم ہوں گے۔ دوران آپریشن آبادی کےتحفظ کیلئےکیمپ قائم کیےجارہےہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکی نگرانی میں ایک کمیٹی بھی قائم کر دی ۔

مزید پڑھیں :آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی

متعلقہ خبریں