اہم خبریں

آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ جاری رپورٹ کے مطابق رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 3فیصد رہنے کا امکانہے ۔
رواں مالی سال حکومت کا معاشی ترقی کا مقررہ ہدف 3.6فیصد ہے۔
آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 4فیصد تک جانے کی پیشگوئی کی۔ رواں مالی سال بھارت کی معاشی ترقی 6.5فیصد رہ سکتی ہے۔ آئندہ مالی سال بھی بھارت کی معاشی ترقی6.5فیصد رہنے کا امکان۔
رواں مالی سال امریکا کی معاشی ترقی 2.7فیصد رہنے کا امکان۔ رواں مالی سال چین کی معاشی ترقی 4.6فیصد رہنے کا امکان۔ آئندہ مالی سال چین کی معاشی ترقی 4.5فیصد رہنے کی پیشگوئی۔
رواں مالی سال برطانیہ کی معاشی ترقی 1.6فیصد رہنے کاامکان۔ آئندہ مالی سال برطانیہ کی معاشی ترقی 1.5فیصد رہنے کی پیشگوئیکی گئی ہے۔

مزید پڑھیں :ڈنکی لگا کر غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانا جائز ہےیا نا جائز ؟ ڈاکٹر مفتی راغب حسین نعیمی کا فتویٰ سامنے آگیا

متعلقہ خبریں