اسلام آباد( اے بی این نیوز ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ کیس میں4ججزکاتبادلہ ہوا،فیصلہ سنانےمیں باربارتاخیرکی گئی۔ 190ملین پاؤنڈکاجعلی کیس بنایاگیاتھا،غیرمنصفانہ ٹرائل ہوا۔
ہم نےمذاکرات کو190ملین پاؤنڈکیس سےنتھی نہیں کیاتھا۔ بانی پی ٹی آئی نےواضح کہاتھا کہ مذاکرات اسیران کی رہائی کیلئےہیں۔ ہم پرجعلی کیسزبنائےگئےسزائیں دی جارہی ہیں،تشددکیاگیا۔
ظلم کیخلاف عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کےسامنےآوازاٹھائی جائےگی۔
مزید پڑھیں :آئندہ چندہفتوں میں اس فیصلے کواعلیٰ عدلیہ اڑادےگی،سلمان اکرم راجہ