اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے پر بارہ رکنی ٹیم تشکیل دے دی۔
کمیٹی بین الاقوامی سطح پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے حوالے سے آگاہی مہم چلائے گی۔
ٹیم میں اسد قیصر، رؤوف حسن، ایڈووکیٹ سلمان ابوزرنیازی، کنول شوزب،بریگیڈیئر مصدق عباسی، ایڈووکیٹ علی پل، ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھا ،عالیہ حمزہ، قاسم خان سوری، شامل ہو نگے۔
جبکہ بین الاقوامی سطح پر زلفی بخاری برطانیہ سے، عاطف خان امریکہ سے، اور سلمان آسٹریلیا سے آگاہی مہم چلائیں گے۔
مزید پڑھیں :عازمین کے لیے لازمی تربیتی سیشنز کل سے شروع ہونگے، جن کیلئے 147 مراکز کا انتخاب کیا گیا ہے