اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کااعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس کی زیرصدارت2الگ الگ اجلاس ہوئے۔
اسلام آبادہائیکورٹ کیلئےاعظم خان،انعام امین منہاس کی بطورایڈیشنل جج منظوری دی گئی۔ بلوچستان ہائیکورٹ کیلئےمحمدآصف،نجم الدین مینگل،محمدایوب ایڈیشنل جج نامزد کئے گئے۔
جوامیدوارمطلوبہ اکثریت کاووٹ نہیں لےسکےمستقبل میں دوبارہ زیرغورلائےجائینگے۔
بلوچستان ہائیکورٹ کےججزکی منظوری متفقہ طورپردی گئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کیلئےججزکی منظوری کثرت رائےسےدی گئی۔
مزید پڑھیں :آئندہ چندہفتوں میں اس فیصلے کواعلیٰ عدلیہ اڑادےگی،سلمان اکرم راجہ