اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل چودھری نے کہا ہے کہ جولوگ ڈیل لیتے ہیں وہ ایون فیلڈاپارٹمنٹ کیس سےبھی بری ہوجاتےہیں۔ جولوگ ڈیل لیتےہیں وہ بیماری کابہانہ کرکےبیرون ملک چلےجاتےہیں۔
190ملین پاؤنڈکیس کافیصلہ آنےکےبعدبانی پی ٹی آئی سےملاقات ہوئی۔ عمران خان پرعزم ہیں اورانہیں یقین ہے کہ وہ سرخرو ہوں گے۔ سلمان اکرم راجہ نےکیس پراپیل پہلےسےہی تیارکرلی تھی۔
تحریری فیصلہ مل گیا ہےجلداپیل دائرکردیں گے۔ فیصلہ آنےپرہمیں کوئی حیرت نہیں ہوئی کیونکہ انتقام کامعلوم تھا۔کچھ مخصوص لوگوں نےرات کوہی فیصلے کابتاناشروع کردیاتھا۔ فیصلہ آنےپرہمیں کوئی حیرت نہیں ہوئی کیونکہ انتقام کامعلوم تھا۔
کچھ مخصوص لوگوں نےرات کوہی فیصلے کابتاناشروع کردیاتھا۔ 190ملین پاؤنڈسےایک ٹکےکافائدہ بانی پی ٹی آئی نےحاصل نہیں کیا۔ 190ملین پاؤنڈکےمعاملےسےریاست کوایک ٹکےکانقصان نہیں ہوا۔
190ملین پاؤنڈپرمزید20ارب روپے کامنافع ریاست نےحاصل کیا۔ رقم آج بھی سپریم کورٹ کےاکاؤنٹ میں موجودہے۔
مزید پڑھیں :190 ملین پاؤنڈ کا فیصلہ تاریخ کا سیاہ ترین فیصلہ ہے، اپوزیشن رہنما