اہم خبریں

طاقت کسی بندوق یا گولی میں نہیں سیاست میں ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(اے بی این نیوز        ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ متحد ہوکر قومیں بنتی ہیں ،اس جدوجہد میں سیاست کا بھرپور کردار ہے۔ پی پی سمجھتی ہے کوئی ایک آدمی یا سوچ قوم نہیں بناتی۔
جو ملک کی ثقافت سے دور ہوتے ہیں وہ گم ہوجاتے ہیں۔ ہماری پرانی تاریخ اور ثقافت ہے۔ سندھ اسمبلی وہ جگہ ہے جہاں پاکستان بننے کی پہلی قرارداد منظور ہوئی تھی۔ طاقت کسی بندوق یا کسی گولی میں نہیں ثقافت اور سیاست میں ہے۔
ہم سب کو ملکر چیلنجز کا سامنا کرنا ہوگا۔ مغربی ملک اگرسپر پاور ہے تو انہوں نے اپنی ثقافت کو اجاگر کیا۔

مزید پڑھیں :عمران خان کی سزا کے بعد اپو زیشن ارکان کا قومی اسمبلی میں شدید احتجا ج، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

متعلقہ خبریں