اہم خبریں

عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے درمیان ملاقات، اہم ترین پیغام پہنچایا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے درمیان ملاقات ۔ ملاقات 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا کے فیصلے کے فوری بعد شروع ہوئی۔ جیل ذرائع کے مطابق
ملاقات ڈیڑھ گھنٹے سے زیادہ دیر تک ہوئی۔
علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ملنے پہنچے تو غیرمعمولی طور پر فوری ملاقات کرائی گئی۔ وزیر اعلی ٰخیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کو اہم ترین پیغام پہنچایا۔

مزید پڑھیں :یو نیور سٹی میں اگر ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کو نہیں پڑھیں گے تو ہمیں کیا پتہ چلے گا ، سزا کو مسترد کرتے ہیں ،علیمہ خان

متعلقہ خبریں