اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) صاحبزاہ حامد رضا نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ،عرفان صدیقی کی پریس کانفرنس کاحقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ دونوں رہنماؤں کی پریس کانفرنس فرسٹریشن پر مبنی تھی۔
ہم سے کہا گیا مطالبات تحریری شکل میں دیں۔
حکومت اسیران کے نام دینے کے بعد این آر او کا بیانیہ بنا ناچاہتی تھی۔ مطالبات میں واضح پوچھا کہ آپ جوڈیشل کمیشن بنا سکتے ہیں یا نہیں۔ جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز دیے ، جو حکومت کو لگتا تھا کہ نہیں دیں گے۔ 13جاں بحق کارکنان کے نام حکومت کو دیئے۔
مزید پڑھیں :ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا پلیئنگ الیون،نام سامنے آگئے