اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جے یو آئی ترجمان اسلم غوری نے علی امین گنڈا پور کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور نے کینٹ میں خودساختہ روپوشی گزاری۔ علی امین گنڈا پور ٹی وی پر جھوٹی بھڑکیں ماررہے ہیں۔
علی امین گنڈا پور نے کینٹ میں خودساختہ روپوشی گزاری۔ علی امین گنڈا پور ٹی وی پر جھوٹی بھڑکیں ماررہے ہیں۔ اپوزیشن تقسیم کرنے کی علی امین گنڈا پور کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے۔ دھوکا مولانا کے ساتھ نہیں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہو رہا ہے۔
جے یو آئی نے 2018 کے ساتھ 2024 کے الیکشنز نتائج رد کیے۔ علی امین جیسے مہرے اپوزیشن کو تقسیم کرنے کیلئےاستعمال ہورہے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں کرپشن اور لوٹ مار کا بازار گرم ہے۔
کارکنوں کو تنہا چھوڑ کر بھاگنے والا کس منہ سے باتیں کر رہا ہے۔
دھوکا مولانا کے ساتھ نہیں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہو رہا ہے۔ جے یو آئی نے 2018 کے ساتھ 2024 کے الیکشنز نتائج رد کیے۔ علی امین جیسے مہرے اپوزیشن کو تقسیم کرنے کیلئےاستعمال ہورہے ہیں۔
خیبر پختونخوا میں کرپشن اور لوٹ مار کا بازار گرم ہے۔ کارکنوں کو تنہا چھوڑ کر بھاگنے والا کس منہ سے باتیں کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں :ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا پلیئنگ الیون،نام سامنے آگئے