کراچی ( اے بی این نیوز ) شہر قائد میں اگلے 2 دن موسم سرد رہنے کا امکان ،محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جمعہ اور ہفتہ کو تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ تیز ہواؤں کے باعث دن میں بھی موسم سرد رہ سکتا ہے۔
سردی کی حالیہ لہر 20 جنوری تک جاری رہے گی۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔
مزید پڑھیں :وادی تیراہ میں فورسز کاآپریشن، 22خوارج ہلاک، 18زخمی