پنجاب کی نگراں کابینہ کو سرکاری گاڑیاں پہنچادی گئیں

لاہور ( نیوز ڈیسک  )پنجاب کی 8 رکنی نگراں کابینہ کو سرکاری گاڑیاں پہنچادی گئیں۔ نگراں پنجاب کابینہ کے 2 ممبران نے سرکاری گاڑیاں نہیں لی ہیں۔ نگراں حکومت وزیر ایس ایم تنویر اور ابراہیم حسن مراد نے سرکاری گاڑیاں واپس بھجوا دی۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel