اہم خبریں

حکو مت نے عوام پر پٹرو لیم بم دے مارا،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، جانئے کتنا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت نے عوام پر پٹرویم بم دے مارا۔ ہائی اسپیڈ دیزل کی قیمت میں میں 2 روپے 61 پیسے کا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری۔ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے اضافہکر دیا گیا۔

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 260 روپے 95 پیسے مقرکر دی گئی۔پٹرولی کی فی لیٹر نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے مقر۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ 15 روز کیلئے ہوگا۔

مزید پڑھیں :علی امین گنڈاپور اجلاس چھوڑ کر چلے گئے، کے پی میں نئی ڈویلپمنٹ سامنے آ گئی

متعلقہ خبریں