اہم خبریں

علی امین گنڈاپور اجلاس چھوڑ کر چلے گئے، کے پی میں نئی ڈویلپمنٹ سامنے آ گئی

پشاور (اے بی این نیوز)علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گورنر غلط اعداد وشمار بتا رہے تھے اس لیے اجلاس سے چلا گیا،
گورنرخیبرپختونخوا کی بے تکی باتیں ختم ہوئیں تو واپس آگیا۔
پشاور:ایمل ولی کی باتوں کا علم نہیں کہ انہوں نے کیا کہا۔
جولیڈر صوبے سے منتخب نہیں ہوسکتا اس کو اہمیت نہیں دیتا۔
ایمل ولی میں اتنی جرات نہیں کہ سامنے میرے بارے میں کچھ کہہ سکیں۔

مزید پڑھیں :لاہور ہائیکورٹ، عمران خان کی 9 مئی کے8 مقدمات میں درخواست ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر

متعلقہ خبریں