اہم خبریں

190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ آنے والا ہے،چوری کا جواب دینا ہوگا،عقیل ملک

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ برطانوی ایجنسی نے 190ملین پاؤنڈ کیس کی تحقیقات کی۔ 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ آنے والا ہے،چوری کا جواب دینا ہوگا۔
خیبرپختونخوا میں بے ضابطگیوں اور لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے۔
پی ٹی آئی 11سال سے خیبرپختونخوا میں برسراقتدار ہے۔ نے نظیرنشوونما پروگرام میں کروڑوں روپے کی ضابطگیاں سامنےآ نے وا لی ہیں۔ ورلڈ فوڈ پروگرام نے خیبرپختونخوا کی کرپشن بے نقاب کردی۔
غریب ماؤں اور بچوں کے امدادی پروگرام میں لوٹ مار ظلم ہے۔
صوبے کے وسائل انتشار اور فساد کیلئے استعمال کیے جاتے ہیں۔ پی ٹی آئی 11سال سے خیبرپختونخوا میں برسر اقتدار ہے۔ خیبرپختونخوا میں بے ضابطگیوں اور لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے۔ عوام کے پیسے آئے روز دھرنے ،جلاؤ گھیراؤ کیلئے استعمال کیے جاتے ہیں۔
ورلڈ فوڈ پروگرام نے خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن بے نقاب کردی۔ بے نظیر نشوونما پروگرام میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ غریب ماؤں اور بچوں کے امدادی پروگرام میں لوٹ مار ظلم ہے۔
190ملین پاؤنڈکیس کواسلامی ٹچ دیاجارہاہے۔ سیاست میں مذہب کو لانے کی کوئی ضرورت نہیں۔

مزید پڑھیں :پاکستان تحریک انصاف کا 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ،احتجاج کی ہدایت

متعلقہ خبریں