اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف نے ترپ کا پتا کھیل دیا،سیاسی بازی بھی پلٹنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پاکستان تحریک انصاف کا مذاکرات کی آڑ میں سیاسی بازی بھی پلٹنے کا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں لچک پی ٹی آئی کی حکمت عملی کا حصہ ہو گا۔ لچک کا مقصد سیاسی طور پر حکومت کو ایکسپوز کرنا ہے۔

محدود مطالبات کا مقصد، حکومت کے مذاکرات سے فرار کو روکنا ہے۔ حکومت کو کسی بھی تاخیری حربے استعمال کرنے سے مزاکرات میں ڈیڈ لاک نا آنے دیا جایے۔ ہر صورت اکتیس جنوری سے پہلے مزاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کی حکمت عملی بھی طے۔
مزاکرات ناکام ہونے پر پی ٹی آئی اے نے پلان بی پر کام شروع کر دیا ۔

مزید پڑھیں :اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکم آگیا، جسٹس بابر ستار نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا، جا نئے کیا

متعلقہ خبریں