اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر فیصل واوڈا نے اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ عمران خان کو اُن کے رشتےداروں اور قریبی لوگوں سے خطرہ ہے۔ عمران خان کی اہلیہ نے پارٹی کو ٹیک اوور کر لیا ہے۔
عمران خان کی جان کیساتھ کسی کو کھیلنے نہیں دیں گے اور نہ ہم یہ افورڈ کر سکتے ہیں۔ ہاؤس اریسٹ کرنے کا اختیار عدالت کے پاس ہے۔ بانی کیلئے اچھا وقت نظر نہیں آرہا سزاؤں کیساتھ مشکل وقت شروع ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیں :انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،حکومت کاریلیف دینے کا اعلان ،جانئے کیا