اہم خبریں

اگران کا رویہ ایسا ہے تو مذاکرات کا ڈارمہ ختم کیا جائے،خواجہ آصف

اسلام آباداے بی این نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہے کیا اس طرح کے ماحول میں مذاکرات ہوسکتے ہیں ؟اگران کا رویہ ایسا ہے تو مذاکرات کا ڈارمہ ختم کیا جائے۔
مذاکرات کی کامیابی بانی پی ٹی آئی کا مقصد نہیں۔
بانی پی ٹی آئی سے کسی قسم کی ڈیل نہیں ہورہی۔ بانی پی ٹی آئی خود ڈیل کے بیانات دے رہے ہیں۔20دن پہلے کہہ رہے تھے حکومت کے پاس اختیارات نہیں پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے باکل سنجیدہ نہیں

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی جس دن بنی اسی روز 2مطالبات بتا دیئے گئے تھے،شیخ وقاص

متعلقہ خبریں