اہم خبریں

اختلافات !پنجاب حکومت نے چانسلرزتعیناتی کے حوالے سے گورنر کی پاور تسلیم نہیں کی،سردارسلیم حیدر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے چانسلرزتعیناتی کے حوالے سے گورنر کی پاور تسلیم نہیں کی۔ اسمبلی کے پاس اختیار ہے وہ گورنرسے اختیار واپس لے سکتی ہے۔
میری وائس چانسلرز لگانے کی کوئی خواہش نہیں ہے۔ اسمبلی اختیارات واپس لے گی تو میں کچھ نہیں کرسکتا۔ وائس چانسلرزلگوانے کے عمل میں خرابیاں ضرورہیں۔

مزید پڑھیں :شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں میں 9 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

متعلقہ خبریں