اہم خبریں

عمران خان سمیت تمام اسیران کی رہائی چاہتے ہیں، ہم انصاف مانگ رہے ہیں ڈھیل نہیں، اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آ ئی راہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان سمیت تمام اسیران کی رہائی چاہتے ہیں۔ جوڈیشل کمیشن کے بغیرمذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
بانی پی ٹی آئی کی مشاورت سے ہی آگے بڑھیں ۔
فیصلہ کل ہونا ہے تمام وزرا باتیں آج ہی کررہے ہیں۔ ہم حکومت سے انصاف مانگ رہے ہیں ڈھیل نہیں۔ اس فیصلے کی کوئی قانونی اہمیت نہیں ہوگی۔ ہم آرام سے نہیں بیٹھیں گے ہر جگہ آواز اٹھائیں ۔
ہم کسی طور پر ظالمانہ فیصلے کو نہیں مانیں گے۔

مزید پڑھیں :3 ارب روپے کی پیشگی ادائیگی ،ایف بی آر کا ایک ہزار 10گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ، منظوری دے دی گئی

متعلقہ خبریں