اہم خبریں

سرکاری عمارتوں کی شمسی توانائی پر منتقلی اور قابل تجدید توانائی کے منصوبے کو جون تک مکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مریم نواز کی 28فروری تک 10ہزار ٹریکٹرز۔ مارچ تک 2ہزارسپرسیڈرز رعایتی قیمت پر کسانوں کو دینے کی ہدایت ۔ سرکاری عمارتوں کی شمسی توانائی پر منتقلی اور قابل تجدید توانائی کے منصوبے کو جون تک مکمل کرنے کا فیصلہ ۔ مالٹے۔ کنوں جیسے پھلوں کی بحالی اورترقی کا پروگرام شروع کرنے۔ پنجاب میں مثالی زرعی مال بھی قائم کرنے کا فیصلہ۔

سینئرصوبائی مریم اورنگزیب کی زیرصدارت زراعت۔ توانائی۔ صنعت کی وزارتوں اور ذیلی محکموں کی کارکردگی کاجائزہ اجلاس ۔ تمام وزارتوں اور محکموں نے 6ماہ کے دوران وزیراعلیٰ کے شروع کردہ منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا ۔ مریم اورنگزیب کی کوڑے کرکٹ سے بجلی بنانے کے فنڈکے قیام کا عمل مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید پڑھیں :پاکستان میں سوا کروڑ لڑکیاں اسکول نہیں جاسکتیں،ملالہ یوسفزئی

متعلقہ خبریں