اہم خبریں

علی امین گنڈا پور اور ان کے اہلِ خانہ کیخلاف چھان بین کا آغاز کر دیا گیا

پشاور(  نیوز ڈیسک ) نیب خیبر پختونخوا نے رہنما پاکستان تحریک انصاف علی امین گنڈا پور کے خلاف چھان بین کا آغاز کردیا۔ نیب نے ڈپٹی کمشنر سے علی امین گندا پور کے والدین، بہن بھائی اور ان کے بچوں کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔نیب کی جانب سے ڈی سی کو بھیجے گئے مراسلے میں جائیداد کی تمام تفصیلات طلب کرنے کی ہددایت کی گئی ہے تاہم ڈی سی ڈی آئی خان نے نیب کو تاحال کوئی ریکارڈ جمع نہیں کروایا۔

متعلقہ خبریں