کوئٹہ( اے بی این نیوز )سنجدی میں کوئلہ کان میں پھنسے کان کنوں کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق کان سے اب تک 4کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں،
کان میں پھنسے دیگر 8کان کنوں کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری۔ حادثے میں کان میں 12کان کن پھنس گئے تھے۔
مزید پڑھیں :ڈی چوک کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے153 کارکنان کی 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور