اہم خبریں

شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں فرد جرم عائد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور، جیل ٹرائل ۔ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا ۔
اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں جاکر سماعت کی۔ ملزمان میں شاہ محمود قریشی ،ڈاکٹر یاسمین راشد ،صنم جاوید سمیت دیگر شامل ہیں۔
مزید پڑھیں :سپریم کورٹ نے 5 لوگوں کو قتل کرنے کے جرم میں سزا یافتہ ملزم کو 23 سال بعد بری کردیا

متعلقہ خبریں