اہم خبریں

 شعبہ تعلیم کے فروغ کےلئے عالم اسلام کو بہت کچھ کرنا ہے،خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )  خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ شعبہ تعلیم کے فروغ کےلئے عالم اسلام کو بہت کچھ کرنا ہے۔ دنیا ایک فیصلہ کن موڑ پر کھڑی ہے۔ گزشتہ سال جب وزارت تعلیم دی گئی تو اعداد و شمار پریشان کن تھے۔
میں نے اعدادو شمار کے بعد وزیراعظم سے درخواست کی تھی۔ پاکستان کو عالم اسلام میں سراٹھا کر چلنے کےلئے بنایا گیا تھا۔ اسلامی دنیا بھی اپنے حالات کی وجہ سے فیصلہ کن موڑ پر کھڑی ہے۔
چیلنجز کا سامنا کرنے کےلئےاسلامی ملکوں میں تعاون ضروری ہے۔
پاکستان کی آدھی آبادی خواتین پر مشتمل ہے۔ پوزیشن ہولڈرز میں بھی بڑی تعداد طالبات کی موجود ہے۔
مزید پڑھیں :سپریم کورٹ نے 5 لوگوں کو قتل کرنے کے جرم میں سزا یافتہ ملزم کو 23 سال بعد بری کردیا

متعلقہ خبریں