اہم خبریں

پی ٹی آئی نے اپنے دور حکومت میں کوئی ترقیاتی پراجیکٹ شروع نہیں کیا، مریم نواز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے 4سال میں آپ کے لئے کیا کیا، یہ پیسہ پچھلی حکومت کے پاس بھی تھا۔ پی ٹی آئی نے اپنے دور حکومت میں کوئی ترقیاتی پراجیکٹ شروع نہیں کیا۔ جانوروں کی طرح انسانوں میں بھی منہ کھر کی بیماری ہوتی ہے۔
وہ پاؤں اٹھاتے ہیں تو ملک کی تباہی ہوتی ہے،منہ کھلتا ہے تو گالیاں نکلتی ہیں۔ ان کا جب بھی منہ کھلتا ہے گالیاں نکلتی ہیں۔ صرف جانوروں کی بیماریوں کا نہیں ،کئی سیاسی جماعتوں کی بیماریوں کا بھی علاج کرینگے۔
مزید پڑھیں :دفعہ 144 کی خلاف ورزی ، تحریک انصاف رہنمائوں کے وارنٹ گرفتار ی جاری

متعلقہ خبریں