اہم خبریں

عمران خان سےملاقات کےبعدتحریری مطالبات دیں گے،اپوزیشن لیڈر عمرایوب

اسلام آباد (   اے بی این نیوز ) رہنماپی ٹی آئی عمرایوب نے کہا ہے کہ حکومت نےہمیں کہااپنےمطالبات تحریری طورپردیں۔ سپیکرایازصادق کوکہاہمارےمطالبات میٹنگ منٹس میں شامل کرلیں۔
ہم نےکہااسیروں کی رہائی جوڈیشل کمیشن کامطالبہ میٹنگ منٹس میں شامل کرلیں۔
ہم نےکہابانی سےملاقات کےبعدتحریری مطالبات دےدیں گے۔ مذاکرات کےحوالےسےبانی پی ٹی آئی سےملاقات کرناضروری ہے۔ بانی پی ٹی آئی سےملاقات کرانے کی راہ میں روڑےاٹکائےجارہےہیں۔
اس حکومت میں دورمیں نائب تحصیلدارزیادہ طاقتورہے۔ معلوم ہوتاہےپنڈی کاتحصیلداروزیراعلیٰ پنجاب سےزیادہ طاقتورہے۔ ہماری تین لائنوں کی ڈیمانڈہےکوئی دشواری نہیں ہونی چاہیے۔
چاہتےہیں اسیران کی رہائی،9مئی اور26نومبرواقعات کی شفاف تحقیقات ہوں۔ ہماری بانی پی ٹی آئی تک رسائی کومشکل بنادیاگیاہے۔ ہماری ڈیمانڈپرغورکیاجائےگاتومذاکرات بامعنی ہوں گے۔ بانی پی ٹی آئی سےکھلےماحول میں ملاقات ہوناضروری ہے۔
بانی پی ٹی آئی نےاپنی ٹویٹ میں کوئی سخت بات نہیں کی۔
اس سےزیادہ سخت باتیں تومیں فلورآف دی ہاؤس کرتاہوں۔ ہمیں معلوم ہوگیاہے کہ یہ لوگ کتنےپانی میں ہے۔ حکومت اپنےآپ کوکسی قابل سمجھتی ہے بات کرے۔
حکومت نےہربارمشکلات پیداکیں اس کےباوجودہم ڈی چوک پہنچے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
حکومت کواپنےپہیے میں اب تیل ڈالناپڑےگا۔ بانی پی ٹی آئی نہ ہی کسی ڈیل کوقبول کریں گے۔ میرےعلم میں نہیں کہ بانی پی ٹی آئی کوڈیل کی کوئی بات کی گئی ہو۔ بانی پی ٹی آئی پربنائےجانےوالےکیسزبوگس ہیں۔
190ملین کیس میں حکومت کچھ ثابت نہیں کرسکتی۔ حکومت بھی جانتی ہے190ملین پاؤنڈکیس میں کچھ نہیں۔ عدالتوں پربھی دباؤڈالاجاتاہےپی ٹی آئی کیخلاف فیصلہ دیاجائے۔ ہماراپہلےدن سےموقع ہےآئین وقانون کےمطابق کیسزسنےجائیں۔
میرےاوپر50سےزائدجھوٹےکیسزبنائےگئے۔ ہمارےرہنماؤں اورپارٹی کارکنوں پردرجنوں جھوٹےکیسزبنائےگئے۔ پی ٹی آئی پردباؤڈالنےکیلئےایسےکیسزبنائےجاتےہیں۔ پی ٹی آئی پردباؤڈالنےکیلئےایسےکیسزبنائےجاتےہیں۔ بانی پی ٹی آئی کاہمارےملک کےساتھ کیاتعلق ہے؟حکومت کی اپنی رائےہے کیاکہاجاسکتاہے؟سویلینزکاملٹری ٹرائل توہوناہی نہیں چاہیے۔ امیدہے سویلینزکےملٹری ٹرائل سےمتعلق فیصلہ سپریم کورٹ قانون کےمطابق دےگی۔ حکومت نےہمیں کہااپنےمطالبات تحریری طورپردیں۔
سپیکرایازصادق کوکہاہمارےمطالبات میٹنگ منٹس میں شامل کرلیں۔ ہم نےکہااسیروں کی رہائی جوڈیشل کمیشن کامطالبہ میٹنگ منٹس میں شامل کرلیں۔ ہم نےکہابانی سےملاقات کےبعدتحریری مطالبات دےدیں گے۔
مذاکرات کےحوالےسےبانی پی ٹی آئی سےملاقات کرناضروری ہے۔ بانی پی ٹی آئی سےملاقات کرانے کی راہ میں روڑےاٹکائےجارہےہیں۔ اس حکومت میں دورمیں نائب تحصیلدارزیادہ طاقتورہے۔
معلوم ہوتاہےپنڈی کاتحصیلداروزیراعلیٰ پنجاب سےزیادہ طاقتورہے۔ ہماری تین لائنوں کی ڈیمانڈہےکوئی دشواری نہیں ہونی چاہیے۔ چاہتےہیں اسیران کی رہائی،9مئی اور26نومبرواقعات کی شفاف تحقیقات ہوں۔
ہماری بانی پی ٹی آئی تک رسائی کومشکل بنادیاگیاہے۔ ہماری ڈیمانڈپرغورکیاجائےگاتومذاکرات بامعنی ہوں گے۔ بانی پی ٹی آئی سےکھلےماحول میں ملاقات ہوناضروری ہے۔ بانی پی ٹی آئی نےاپنی ٹویٹ میں کوئی سخت بات نہیں کی۔
اس سےزیادہ سخت باتیں تومیں فلورآف دی ہاؤس کرتاہوں۔ ہمیں معلوم ہوگیاہے کہ یہ لوگ کتنےپانی میں ہے۔ حکومت اپنےآپ کوکسی قابل سمجھتی ہے بات کرے۔ حکومت نےہربارمشکلات پیداکیں اس کےباوجودہم ڈی چوک پہنچے۔
حکومت کواپنےپہیے میں اب تیل ڈالناپڑےگا۔ بانی پی ٹی آئی نہ ہی کسی ڈیل کوقبول کریں گے۔ میرےعلم میں نہیں کہ بانی پی ٹی آئی کوڈیل کی کوئی بات کی گئی ہو۔ بانی پی ٹی آئی پربنائےجانےوالےکیسزبوگس ہیں۔
190ملین کیس میں حکومت کچھ ثابت نہیں کرسکتی۔ حکومت بھی جانتی ہے190ملین پاؤنڈکیس میں کچھ نہیں۔ عدالتوں پربھی دباؤڈالاجاتاہےپی ٹی آئی کیخلاف فیصلہ دیاجائے۔ ہماراپہلےدن سےموقع ہےآئین وقانون کےمطابق کیسزسنےجائیں۔
میرےاوپر50سےزائدجھوٹےکیسزبنائےگئے۔ ہمارےرہنماؤں اورپارٹی کارکنوں پردرجنوں جھوٹےکیسزبنائےگئے۔ پی ٹی آئی پردباؤڈالنےکیلئےایسےکیسزبنائےجاتےہیں۔
پی ٹی آئی پردباؤڈالنےکیلئےایسےکیسزبنائےجاتےہیں۔
بانی پی ٹی آئی کاہمارےملک کےساتھ کیاتعلق ہے؟حکومت کی اپنی رائےہے کیاکہاجاسکتاہے؟سویلینزکاملٹری ٹرائل توہوناہی نہیں چاہیے۔ امیدہے سویلینزکےملٹری ٹرائل سےمتعلق فیصلہ سپریم کورٹ قانون کےمطابق دےگی۔ حکومت نےہمیں کہااپنےمطالبات تحریری طورپردیں۔سپیکرایازصادق کوکہاہمارےمطالبات میٹنگ منٹس میں شامل کرلیں۔

بانی پی ٹی آئی سےکھلےماحول میں ملاقات ہوناضروری ہے۔ بانی پی ٹی آئی نےاپنی ٹویٹ میں کوئی سخت بات نہیں کی۔ اس سےزیادہ سخت باتیں تومیں فلورآف دی ہاؤس کرتاہوں۔ ہمیں معلوم ہوگیاہے کہ یہ لوگ کتنےپانی میں ہے۔
حکومت اپنےآپ کوکسی قابل سمجھتی ہے بات کرے۔ حکومت نےہربارمشکلات پیداکیں اس کےباوجودہم ڈی چوک پہنچے۔ حکومت کواپنےپہیے میں اب تیل ڈالناپڑےگا،اپوزیشن لیڈرعمرایوب
بانی پی ٹی آئی نہ ہی کسی ڈیل کوقبول کریں گے۔
میرےعلم میں نہیں کہ بانی پی ٹی آئی کوڈیل کی کوئی بات کی گئی ہو۔ بانی پی ٹی آئی پربنائےجانےوالےکیسزبوگس ہیں۔ 190ملین کیس میں حکومت کچھ ثابت نہیں کرسکتی۔ حکومت بھی جانتی ہے190ملین پاؤنڈکیس میں کچھ نہیں۔
عدالتوں پربھی دباؤڈالاجاتاہےپی ٹی آئی کیخلاف فیصلہ دیاجائے۔ ہماراپہلےدن سےموقع ہےآئین وقانون کےمطابق کیسزسنےجائیں۔ میرےاوپر50سےزائدجھوٹےکیسزبنائےگئے۔ ہمارےرہنماؤں اورپارٹی کارکنوں پردرجنوں جھوٹےکیسزبنائےگئے۔

رہنما(ن) لیگ طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ ہم کھلےدل کےساتھ پی ٹی آئی کےساتھ مذاکرات کررہےہیں۔ پی ٹی آئی کوپہلےبھی کہاآپ ریاستی اداروں سےلڑنےکی کوشش نہ کریں۔
پی ٹی آئی اسلام آبادکوفتح کرناچاہتی ہے۔ پی ٹی آئی سےپہلےبھی کہاسیاسی جماعتوں سے ہی مذاکرات ہوسکتےہیں۔ عمرایوب کی بات کاکیاجواب دیاجائے۔ وزیراعظم کےپاس سارےاختیارہیں اوروہ استعمال بھی کرتےہیں۔
حکومت مذاکرات میں اپنی مرضی سےبیٹھی چاہتی ہے کامیاب بھی ہوں۔ پی ٹی آئی کوپہلےبھی کہافتنہ اورفسادکی سیاست سےاپنےآپ کودوررکھیں۔ نوجوان نسل کوکہتاہوں اپنےآپ کوسوشل میڈیاکےغلط استعمال سےدوررکھیں۔
ذاتی طورپرنہیں جانتاکہ بانی پی ٹی آئی کوکوئی آفرکی گئی ہے۔ پہلےبھی کہابانی پی ٹی آئی مذاکرات یاایگزیکٹوآرڈرکےذریعےرہا نہیں ہوسکتے۔ بانی کےکیسزعدالتوں میں چل رہےہیں انہی کےذریعےباہرآسکتےہیں۔

مزید پڑھیں :عمران خان مجھےرمضان المبارک میں باہرآتےہوئےنظرآرہےہیں،شیرافضل مروت

متعلقہ خبریں