ٹانک(اے بی این نیوز)ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء مفتی کفایت اللہ کے 2 بھائی جاں بحق ، دونوں کو پیر کھچ کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، مقتولین کی شناخت محمد ادریس اور محمد اسحاق کے نام سے ہوئی ہے۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔
مزید پڑھیں :مطالبہ کرتےہیں9مئی اور26نومبرکےحوالےسےجوڈیشل کمیشن بنایاجائے،عمرایوب