اہم خبریں

مطالبہ کرتےہیں9مئی اور26نومبرکےحوالےسےجوڈیشل کمیشن بنایاجائے،عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے کہا ہے کہ حکومت کاہمیں تحریری مطالبات کاکہناٹھیک نہیں۔ مطالبہ کیاگیا9مئی اور26نومبرواقعات کی جوڈیشل انکوائری کی جائے۔
چاہتے ہیں ہماری بانی پی ٹی آئی سےفوری ملاقات کرائی جائے۔ چاہتےہیں بانی پی ٹی آئی سمیت تمام اسیران کی رہائی کی جائے۔ مطالبہ کرتےہیں9مئی اور26نومبرکےحوالےسےجوڈیشل کمیشن بنایاجائے۔
بانی پی ٹی آئی کہتےہیں پاکستان کی خاطرسب کومعاف کرتاہوں۔ خراب معیشت کی وجہ سےلاکھوں لوگ ملک کوچھوڑکرجاچکے۔ ملک کی معاشی صورتحال انتہائی خراب ہےعوام کابرا حال ہے۔
ملک کومسائل سےنکالنےکاواحدحل صرف شفاف الیکشن ہیں۔

مزید پڑھیں :پہلے یہ سنجیدگی دکھائیں پھر دیگر مطالبات پر بات ہوگی،عمران خان ،ہاؤس اریسٹ کی آفر گنڈا پور لیکر آئے،علیمہ خان

متعلقہ خبریں