اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عمران خان سےکل میری جیل میں ملاقات ہوئی۔ بانی نےواضح کہا26نومبر کوہمارے کارکنان کاخون بہایاگیا۔
بانی پی ٹی آئی اپنےموقف کےحوالےسےبالکل واضح ہیں۔
26نومبرجیسےواقعات کوپیچھےچھوڑ کرآگےنہیں بڑھاجاسکتا۔ ہمارامطالبہ ہے9مئی اور26نومبرکی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے۔ شفاف الیکشن کرائےبغیرملک آگےنہیں بڑھ سکتا۔
ہماری بات سنی جائے ہم پاکستان کےخیرخواہ ہیں۔