اہم خبریں

پی آئی اے کی سکھر جانے والی پرواز خرابی کے باعث واپس کراچی پہنچ گئی

کراچی ( نیوز ڈیسک ) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پرواز جس نے کراچی سے سکھر کے لیے اڑان بھری تھی، منگل کی صبح طیارے میں فنی خرابی پیدا ہونے کے بعد واپس میگا سٹی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر واپس آگئی۔

پرواز پی کے 537 میں اسپیکر سندھ اسمبلی اویس شاہ، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ اور دیگر سوار تھے جب پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے میں خرابی پیدا ہوئی۔طیارہ کراچی ایئرپورٹ پر اترنے میں کامیاب ہوگیا جہاں اس کی مرمت کی جارہی تھی۔پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق طیارہ مرمت کے بعد صبح 9 بجے دوبارہ سکھر کے لیے روانہ ہوگا۔
مزید پڑھیں: پی ایس ایل۔10 غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز سامنے آگئیں

متعلقہ خبریں