اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تھانہ سیکر ٹریٹ کی حدود ڈپلو میٹک انکلیو فلیٹ میں غیر ملکی شہری کی موت ۔ نعش کی شناخت جرمن سیکنڈ سیکرٹری تھامس فلڈر کے نام سے ہوئی ۔ پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دی مزید تحقیقات جاری ہیں ۔واقعے سے متعلق پولیس نے جرمن سفارتخانے کو بھی اطلاع کر دی۔ تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق ابھی تفتیش جاری ہے یہ دیکھا جارہا ہے کہ موت کیسے واقعہ ہو ئی۔ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے بعد ہی عہ واضح ہو سکے گا کہ موت کی کیا و جہ بنی۔
مزید پڑھیں :22 ہزار بیوروکریٹس دوہری شہریت کے حامل ہیں ، قادر پٹیل کا انکشاف