اہم خبریں

عمران خان کسی ایگزیکٹوآرڈرکےذریعےرہائی نہیں لیں گے،شیرافضل مروت

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کسی ایگزیکٹوآرڈرکےذریعےرہائی نہیں لیں گے،ایگزیکٹوآرڈرکوئی ایساقانون نہیں جس کےتحت حکومت بانی کورہاکرے۔
کل ہی معلوم ہوگا کہ 190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ کیوں موخرہوا۔
میں نےبیان دینےکااستحقاق سلمان اکرم راجہ سےمانگاہی نہیں۔ جومیں نےبات کی وہ توبانی پی ٹی آئی نےخودکی تھی۔ بانی پی ٹی آئی کوبیرسٹرگوہرکےذریعےآفرکی گئی۔ تحریری مطالبات سےمتعلق حکومت کاسیاسی ہدف ہے۔
حکومت چاہتی ہے کہ وہ بتائے کہ ہم نےمینڈیٹ مان لیا۔ مذاکرات کےاختتام کیلئے31جنوری کی ڈیڈلائن طےہے۔

مزید پڑھیں :القادرٹرسٹ میں عمران خان اور اس کی اہلیہ بینیفشری نہیں،صاحبزادہ حامد رضا

متعلقہ خبریں