اہم خبریں

190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا

راولپنڈی (اے بی این نیوز    ) 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کردیا گیا۔ اب 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق
190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے کی نئی تاریخ سے متعلق کل وکلاء کو آگاہ کیا جائے گا۔
190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ 18 دسمبر کو عدالت نے محفوظ کیا تھا۔ ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے کی تاریخ تیسری مرتبہ تبدیل کی گئی۔

مزید پڑھیں :کرم میں حالت بدستور کشیدہ، ٹل پارا چنار شاہراہ بدستور بند ،چار لاکھ آبادی علاقے میں محصور

متعلقہ خبریں