اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی اظہرصدیق عمران خان کےبغیرملک کوچلایانہیں جاسکتا۔ پی ٹی آئی کےدورمیں ملکی حالات بہتری کی جانب گامزن تھے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ جعلی حکومت نےمعیشت کابیڑہ غرق کردیا۔
علی گوہربلوچ نےن کہا کہ حکومتی کاوشوں سےمعیشت ٹھیک ہورہی ہے۔ دہشتگردی کےناسورپرقابوپانےکیلئےاقدامات کررہےہیں۔ عدم اعتمادکےبعدپی ڈی ایم کی حکومت نےمعیشت کوسنبھالا۔ پی ٹی آئی چاہتےہوئےملک کودیوالیہ اورمعیشت تباہ کرکےگئی۔
حکومت کی خواہش ہے کہ مذاکرات کامیاب ہوں۔ رہنماپیپلزپارٹی مرزااختیاربیگ نے کہا کہ حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان مذاکرات کاہوناخوش آئندہے۔ معیشت کوٹھیک کیےبغیرملک میں استحکام نہیں آسکتا۔ دنیا5جی کی طرف جارہی ہےا ورملک میں انٹرنیٹ نہیں۔
مزید پڑھیں :حکومت اورپی ٹی آئی مذاکرات ، اندرونی کہانی سامنے آگئی،لاپتہ ہو نے والے افراد بارے بڑی پیش رفت