اہم خبریں

سول نافرمانی کی تحریک کا پہلا مرحلہ جاری ہے اور جاری رہے گا، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک کا پہلا مرحلہ جاری ہے اور جاری رہے گا۔ اوورسیز پاکستانی کئی دہائیوں سے اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
پشاور:اوورسیز پاکستانی اپنے لیے ووٹ کا حق مانگتے ہیں۔ پشاور:انٹرنیٹ کی بندش سے لاکھوں ڈالرز کی ترسیل روک دی گئی۔ آئین وقانون پامال کیا گیا،امن وامان نام کی کوئی چیز نہیں۔
سول نافرمانی کی تحریک بوگس حکومت اور بوگس حکمرانوں کیخلاف ہے۔
سیاسی اسیروں کو رہا کیا جاتا ہے تو پھر اس پر سوچا جاسکتا ہے۔ ہم ڈھیل نہیں مانگ رہے، ہم اپنے شہدا اور اسیروں کیلئے انصاف مانگ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں :مذاکرات ،پی ٹی آئی کا9مئی اور26نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن کامطالبہ،مشترکہ اعلامیہ جاری

متعلقہ خبریں