اہم خبریں

مذاکرات ، ہمارا بڑا کلیئر بیانیہ آچکا، عمران خان اور شاہ محمودسمیت تمام اسیران کو رہا کیاجائے، عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )مذاکرات کےبارے میں ہمارا بڑا کلیئر بیانیہ آچکا ۔ اپو زیشن لیڈر عمرایوب کی میڈیا سے گفتگو۔ کہا ہم نے 2پوائنٹس رکھے ہیں۔ عمران خان ۔ شاہ محمود اور تمام اسیران کو رہا کیاجائے۔ 9مئی اور 26نومبر کی تحقیقات کےلئےکمیشن کی تشکیل کاکہا ہے۔ بانی پی ٹی آئی تک ہماری رسائی ہونی چاہیے۔ بانی پی ٹی آئی پر کوئی کیس بنتا ہی نہیں ۔ بانی پی ٹی آئی کو غیرقانونی طورپر جیل میں رکھاگیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں پاکستان اس وقت نازک موڑ پر کھڑا ہے۔ قانون کے دائرے کے اندر رہ کر بات کر رہے ہیں۔ سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے

مزید پڑھیں :غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث انٹرنیشنل این جی اوز ٹوبیکو فری کڈز، وائٹل سٹریٹجی کے خلاف ایکشن،سرگرمیاں روکنے کا حکم

متعلقہ خبریں