اہم خبریں

وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایپکس کمیٹی کااجلاس ، پاک افغان سرحدی امور اور خوارجیوں کے خلاف آپریشنز کا معاملہ زیر بحث

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایپکس کمیٹی کااجلاس ۔ اعلیٰ عسکری وسول قیادت اجلاس میں شرکت ۔ اجلاس میں وزرائے اعلیٰ۔ وفاقی وزراء۔ انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شریک ۔ اجلاس میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ اور انسداددہشتگردی آپریشنز کے نتائج پر غور ۔ پاک افغان سرحدی امور اور خوارجیوں کے خلاف آپریشنز کا معاملہ بھی زیر بحث رہا۔ انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان نے شرکاء کو بریفنگ دی۔ صوبوں کی جانب سے امن و امان سے متعلق رپورٹس پیش کی گئیں۔

مزید پڑھیں :بجلی کی فی یونٹ قیمت میں20 روپے کمی ،نیپرا نے سفارشات حکومت کو بھجوادیں

متعلقہ خبریں