اسلام آباد( نیوز ڈیسک )نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج (جمعہ) کو ہوگا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں سول اور عسکری حکام شرکت کریں گے۔
اجلاس میں سیکورٹی صورتحال اور پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔میٹنگ میں حکومت کی توجہ سیکورٹی چیلنجوں سے نمٹنے اور سٹریٹجک اقدامات کے موثر نفاذ کو یقینی بنانے پر زور دیتی ہے۔
مزید پڑھیں: آج بروز جمعتہ المبارک 3 جنوری 2025 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟