اہم خبریں

عمران خان کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سے مذاکرات کو ٹھیس نہیں پہنچے گی،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان سے مشاورت کرنا ہمار احق ہے، عمران خان سے ملاقات کرانا کوئی غیر قانونی کام نہیں۔
عمران خان سے چھوٹے کمرے میں انفرادی طورپر ریکارڈ ملاقات ہوئی ہے۔
عمران خان سے تفصیل سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ عمران خان کی بنی گالہ منتقلی کی جو بات کررہے ہیں وہ درست ہے۔ حکومت سے با ر بار کہہ چکے ہیں تفصیل سے ایک پہلو پر بات کیلئے ٹائم دیا جائے۔ عمران خان کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سے مذاکرات کو ٹھیس نہیں پہنچے گی۔
مزید پڑھیں :حکومت نےکبھی بھی عمران خان کوبنی گالہ یاباہرجانےکی پیشکش نہیں کی، پی ٹی آئی کی ساری سیاست ہی جھوٹ پر مبنی ہے،خواجہ آصف

متعلقہ خبریں